گلو سیریم بنڈل

Original price was: ₨3,790.Current price is: ₨3,524.

Rated 0 out of 5
(0 customer reviews)
Category:

🌟 گلو سیریم بنڈل – سفرن + روز گلو سیریم 💧 جلد کو روشن، یکساں رنگت، ہائیڈریٹ اور قدرتی glow دیتا ہے ✨

پروڈکٹ کی تفصیل

گلو سیریم بنڈل

ہماری سفرن اسکِن برائٹننگ سیریم اور روز گلو سیریم کا لگژری جوڑا آپ کی جلد کو روشن، یکساں رنگت اور گہری نمی دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

شامل ہیں:

  • سفرن اسکِن برائٹننگ سیریم (30 ملی لیٹر)
  • روز گلو سیریم (30 ملی لیٹر)

فوائد:

  • مدھم اور غیر یکساں جلد کو روشن کرتا ہے
  • داغ، pigmentation اور میلاسما کم کرتا ہے
  • قدرتی چمک اور glow بڑھاتا ہے
  • جلد کو گہرائی سے ہائیڈریٹ اور nourish کرتا ہے
  • تھکی اور stressed جلد کو تازہ اور جوان بناتا ہے
  • جلد کی حفاظت مضبوط کرتا اور elasticity بہتر بناتا ہے
  • ہموار، نرم اور صحت مند جلد دیتا ہے

اہم اجزاء: پمکن سیڈ آئل، فرانکنسنس، سینٹیلا، روزمیری، میتھی، ناریل، نیم

استعمال کا طریقہ:

  1. چہرہ اچھی طرح صاف کریں
  2. رات میں سفرن سیریم لگائیں، پھر روز گلو سیریم
  3. ہر بار 3–5 drops لیں اور جلد میں ہلکے تھپتھپاتے ہوئے جذب کریں
  4. روز گلو سیریم دن میں دو بار بھی استعمال کی جا سکتی ہے اور میک اپ کے نیچے بھی خوبصورت dewy finish دیتی ہے

ادائیگی کا طریقہ کار

ادائیگی کا طریقہ کار

آرڈر کنفرم کرنے کے لیے 200 روپے ایڈوانس بطور سیکیورٹی ڈپازٹ ادا کرنے ہوں گے،
جو آپ کے کل بل سے ڈیلیوری کے وقت منہا کر دیے جائیں گے۔
براہ کرم رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اس کی اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

Account Details

Account: 12467901216603

Bank: HBL

Name: Shanzay Ijaz

 

Jazz Cash / Easy Paisa: 03472607209

Name: Shanzay Ijaz

کسٹمر ریویوز

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گلو سیریم بنڈل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products

RTL
Loadding...
گلو سیریم بنڈل

گلو سیریم بنڈل

Original price was: ₨3,790.Current price is: ₨3,524.