ڈریگنز بلڈ

1,950

(4 customer reviews)

حبیسکس، سیلیسیلک ایسڈ اور نیا سینامائیڈ سے بنا یہ ٹونر چہرے، جسم اور اسکیلپ کے لیے مؤثر ہے۔ یہ ایکنی اور دانوں کو کم کرتا، مردہ جلد ہٹاتا اور اسکیلپ کو صاف کرتا ہے۔ ہفتے میں 2–3 بار استعمال سے جلد نرم، ہموار اور چمکدار بنتی ہے۔

مقدار: 100 ملی لیٹر

پروڈکٹ کی تفصیل

ڈریگن بلڈ ایکسفولیٹنگ ٹونر

یہ ٹونر چہرہ، جسم اور اسکیلپ کے لیے ہے۔ حبیسکس، سیلیسیلک ایسڈ اور نیا سینامائیڈ سے بنایا گیا ہے۔

  • ایکنی اور دانے کم کرتا ہے
  • بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز روکتا ہے
  • مسام کھولتا ہے
  • مردہ جلد ہٹاتا ہے
  • کھردری جلد ہموار کرتا ہے
  • اسکیلپ صاف کرتا اور ڈینڈرف کم کرتا ہے
  • چھوٹے دانوں (KP) کو ٹریٹ کرتا ہے

اہم اجزاء: حبیسکس، گلاب، کلونجی، میتھی، ہلدی، نیا سینامائیڈ، سیلیسیلک ایسڈ

استعمال:
چہرہ: صاف کرنے کے بعد سپرے کریں، جذب ہونے دیں، موئسچرائزر لگائیں
اسکیلپ: سپرے کریں، مساج کریں یا ہیئر ماسک میں شامل کریں
جسم: کھردری جگہوں پر سپرے کریں
استعمال کی حد: ہفتے میں 2–3 بار یا ضرورت کے مطابق

مقدار: 100 ملی لیٹر

احتیاط: پہلے پیچ ٹیسٹ ضرور کریں

ادائیگی کا طریقہ کار

ادائیگی کا طریقہ کار

آرڈر کنفرم کرنے کے لیے 200 روپے ایڈوانس بطور سیکیورٹی ڈپازٹ ادا کرنے ہوں گے،
جو آپ کے کل بل سے ڈیلیوری کے وقت منہا کر دیے جائیں گے۔
براہ کرم رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اس کی اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

Account Details

Account: 12467901216603

Bank: HBL

Name: Shanzay Ijaz

 

Jazz Cash / Easy Paisa: 03472607209

Name: Shanzay Ijaz

کسٹمر ریویوز

4 reviews for ڈریگنز بلڈ

  1. Sundas Shams

    Mein na 2 time dragon blood use kia one time with ubtan and the as a toner raat ko aur meri acne thi thori c red painful aur woh bilkul calm ho gyi redness aur dry ho rehi ab

  2. NRD

    Your dragon blood OMG uts magic

  3. Shanzay Hamza Siddique

    The exfoliant of my dream 💖

  4. The short girl

    Hath choomny hai meny ap k 😭💯💖
    100
    Dragon blood itna acha hai
    na yr acne hoti he ni hai agr ho b jaye to spray then gaee ache ,, or or agr hairs pr spray kry to oily scalp, dandruff jaldi jaldi thk ho jati kia bnaty ho ap log international brand hai ye 🔥🔥🔥
    uffffff mtlb😍😍
    hr cheez achi

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products

RTL
Loadding...
ڈریگنز بلڈ

ڈریگنز بلڈ

1,950