پروڈکٹ کی تفصیل
گلو سیریم بنڈل
ہماری سفرن اسکِن برائٹننگ سیریم اور روز گلو سیریم کا لگژری جوڑا آپ کی جلد کو روشن، یکساں رنگت اور گہری نمی دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
شامل ہیں:
- سفرن اسکِن برائٹننگ سیریم (30 ملی لیٹر)
- روز گلو سیریم (30 ملی لیٹر)
فوائد:
- مدھم اور غیر یکساں جلد کو روشن کرتا ہے
- داغ، pigmentation اور میلاسما کم کرتا ہے
- قدرتی چمک اور glow بڑھاتا ہے
- جلد کو گہرائی سے ہائیڈریٹ اور nourish کرتا ہے
- تھکی اور stressed جلد کو تازہ اور جوان بناتا ہے
- جلد کی حفاظت مضبوط کرتا اور elasticity بہتر بناتا ہے
- ہموار، نرم اور صحت مند جلد دیتا ہے
اہم اجزاء: پمکن سیڈ آئل، فرانکنسنس، سینٹیلا، روزمیری، میتھی، ناریل، نیم
استعمال کا طریقہ:
- چہرہ اچھی طرح صاف کریں
- رات میں سفرن سیریم لگائیں، پھر روز گلو سیریم
- ہر بار 3–5 drops لیں اور جلد میں ہلکے تھپتھپاتے ہوئے جذب کریں
- روز گلو سیریم دن میں دو بار بھی استعمال کی جا سکتی ہے اور میک اپ کے نیچے بھی خوبصورت dewy finish دیتی ہے

Reviews
There are no reviews yet.